کرینہ کپور کی ڈلیوری، ہسپتال داخل

کرینہ کپور کی ڈلیوری، ہسپتال داخل

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور جن کے ماں بننے کا انتظار جہاں سیف اور انہیں خود ہے وہیں ان کے مداح بھی ان کے ماں بننے کے بڑی شدت سے منتظر ہیں۔ کرینہ کی ڈلیوری کی ڈیٹ آ پہنچی ہے اور انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔ وہ آنے والے کسی بھی لمحے ماں بن سکتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہیں درد زہ شروع ہونے پر گزشتہ رات ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹروں نے ان کے ماں بننے کی تاریخ 20 دسمبر دے رکھی ہے۔

مصنف کے بارے میں