معروف بھارتی اداکارہ ٹیسکانے اپنی نئی تصاویر شئیر کر دیں

معروف بھارتی اداکارہ ٹیسکانے اپنی نئی تصاویر شئیر کر دیں

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ ٹیسکا کافوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا ہے اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی ہلچل مچاد ی ہے۔اداکارہ بھارتی فلم انڈسٹری   کا  بہت جانا  مانا   نام  ہیں ۔

4218a4faba220c004068229d09a6330f 24f85ca01244d0bcac7e665bbc090522


44سالہ اداکارہ کے نئے فوٹو شوٹ نے ظاہر کر دیا ہے کہ عمر صرف نمبر ہوتی ہے اگر خود کا خیال رکھا جائے تو آپ ہمشہ صحت مند اور جوان نظر آسکتے ہیں۔

b35ef0b199a76ba67dfad0d10608b512


یاد رہے اداکارہ نے بہت سی مشہور فلمیں کی ہیں جیسے کہ تارے زمین پر، گبر اور اداکارہ کے اب اس فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی ہے۔ٹیسکا نے اپنی بہترین کارکردگی اور اپنی خوبصورتی کے باعث مداحوں کے دلوں میں گھر کر لیا ہے۔

571e9fb831512c0afd13d0bc44611542