پنجاب کی سیاست میں 48 گھنٹے انتہائی اہم ، چودھری پرویز الہٰی مستعفی ہوسکتے ہیں :ذرائع 

پنجاب کی سیاست میں 48 گھنٹے انتہائی اہم ، چودھری پرویز الہٰی مستعفی ہوسکتے ہیں :ذرائع 
سورس: File

لاہور (ابراہیم لکی) پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر پنجاب سے کسی بھی وقت اہم استعفی آ سکتاہے ۔  پنجاب کی سیاست میں 48گھنٹے  میں اہم پیش رفت کاامکان  ہے۔ 

ذرائع کا تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ کاامکان ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب اورتحریک انصاف میں فاصلے شدید  بڑھ گئے ہیں ۔وزیراعظم شہبازشریف،سابق صدرآصف علی زرداری اورچودھری شجاعت حسین ملاقات  میں اہم فیصلے ہوئے ہیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں بڑے کی سیاسی ملاقات میں چودھری پرویزالٰہی کے بطوروزیراعلیٰ مستعفی ہونے کی بازگشت ہے ۔وہ کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں