شیخ عمر عبدالرحمان امریکی جیل میں چل بسے

شیخ عمر عبدالرحمان امریکی جیل میں چل بسے

نیو یارک: مصر کے جنگجو گروپ کے سابق سربراہ شیخ عمر عبدالرحمان کو کو نابینا شیخ کے نام سے بھی پکار ا جاتا تھا۔ 1993 میں امریکی عدالت نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے الزام میں قصور وار قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

شیخ عمر عبدالرحمٰن کے بیٹے اور بیٹی نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ 1981 میں مصر کے سابق صدر انوارالسادات کے قتل کی سازش کی پاداش میں بھی ان پر فرد جرم عائد کی گئی ۔تاہم بعد میں اس الزام سے انھیں بری کر دیا گیا تھا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں