شلپا شیٹھی نے ٹائیگر شروف کو فٹنس کے جنگل کا سچا ٹائیگر قرار دے دیا

ممبئی :با لی ووڈ دنیا کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی ٹائیگر شیروف کے فٹنس سے متاثر ہو گئیں اور انہیںسب سے زیادہ فٹ اداکار قرار دیاہے۔ شلپا شیٹی کو بالی ووڈ میں فٹنس آئیکون مانا جاتا ہے ۔

حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”ٹائیگر کی وزت کرتی ہوں ، سمندر کے کنارے رہتی ہوں اور میں نے ٹائیگر کو اکیلے بیچ پر ٹھیک میرے گھر کے سامنے مارشل آرٹس کی پریکٹس کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ صبح کے 6 بجے ہوں یا شام کے، میں نے انہیں وہاں دیکھا ہے. شلپا، ٹائیگر کو فٹنس کے جنگل کا سچا ٹائیگر مانتی ہیں۔
شلپا نے کہا کہ ان کا بیٹا ٹائیگر کا زبردست فین ہے۔شلپا نے حال ہی میں فٹنس کو لے کر اپنی نئی ویب سائیٹ لانچ کی ہے۔ٹائیگر اس موقع پر شلپا کے ساتھ موجود تھے۔