اداکارہ ماہر ہ خان کی اپنے بیٹے کے ساتھ ساحل سمند ر پر بنائی گئی تصاویر وائرل

اداکارہ ماہر ہ خان کی اپنے بیٹے کے ساتھ ساحل سمند ر پر بنائی گئی تصاویر وائرل

لاہور:پاکستان کی صف اول اور بالی ووڈ فلم ’رئیس ‘سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ ماہرہ خان کی سمندر کنارے اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

01e82be7bae35ef98c21dba8e323bfe2

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پر تصاویر شیئر کی جس میں وہ اپنے بیٹے کیساتھ سمندر کنارے موجود ہیں جبکہ تصاویر میں ماہرہ خان اپنے بیٹے کے ساتھ سیر او ر گھڑ سوار ی کرتے دیکھی جاسکتی ہیں ۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر کی مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے ۔

01e82be7bae35ef98c21dba8e323bfe2