معروف اینکر رابعہ انعم کی شادی کی تصاویر وائرل

معروف اینکر رابعہ انعم کی شادی کی تصاویر وائرل

’’نیو نیوز تازہ ترین‘‘

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بشریٰ بی بی کے ساتھ شادی کے بعد معروف اینکر رابعہ انعم کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے جنہیں صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں نجی ٹی وی کی اینکر رابعہ انعم کی شادی عبید رحمان کے ساتھ انجام پائی جن کی تقریب میں میڈیا کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال جولائی میں رابعہ انعم کا نکاح عبید رحمان کے ساتھ ہوا تھا ۔