لاہور:تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ن لیگ کو منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کیا ، ن لیگ نے زبیر گل کو پارٹی ٹکٹ دیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ مالی مدد دینے والوں کو سینیٹ کے ٹکٹ دے رہی ہے ، ن لیگ نے زبیر گل کو پارٹی ٹکٹ دیا۔
انھوں نے کہا کہ زبیر گل کا بیک گرائونڈ مجرمانہ ہے ایسے افراد کو سیاست میں لانا مجرمانہ فعل ہے ۔