سعودی ولی عہد کی عمران خان سے قربت کی وجہ سامنے آگئی

سعودی ولی عہد کی عمران خان سے قربت کی وجہ سامنے آگئی
کیپشن: فوٹو بشکریہ اے پی پی

لاہور: پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر محمود الرشید نے کہا ہے کہ سعودیوں کو اندازہ ہوگیا ہے کہ کرپشن سے لتھڑے ہوئے شریف برادران سے پاکستان کی جان چھوٹی اور ایک ایماندار شخص آیا ہے اس لیے وہ عمران خان کے اور زیادہ قریب ہو گئے ہیں ۔

محمود الرشید کا کہناتھا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کو سعودی ولی عہد نے اپنے ساتھ بٹھا نا گوارا نہیں کیا مگر جب عمران خان وہاں گئے تو سعودی عرب نے خود عمران خان کے ساتھ بیٹھ کر گاڑی چلائی ۔
انہوں نے کہا سعودیوں کو اندازہ 
انہوں نے کہا کہ سعودیوں کو اندازہ ہوگیاہے کہ کرپشن سے لتھڑے ہوئے شریف براداران سے پاکستان کی جان چھوٹی ہے اور ایک ایماندار شخص آیا ہے ، اس لئے وہ عمران خان کے اور زیادہ قریب ہوگئے ہیں۔

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر محمود الرشید نے کہا ہے کہ سعودیوں کو اندازہ ہوگیا ہے کہ کرپشن سے لتھڑے ہوئے شریف برادران سے پاکستان کی جان چھوٹی اور ایک ایماندار شخص آیا ہے اس لیے وہ عمران خان کے اور زیادہ قریب ہو گئے ہیں ۔