فلموں میں نظر آنے والے دلفریب وحیران کن منظر کی اصل حالت سامنے آگئی

فلموں میں نظر آنے والے دلفریب وحیران کن منظر کی اصل حالت سامنے آگئی

فلموں میں نظر آنے والے دلفریب وحیران کن منظر کی اصل حالت سامنے آگئی

لاہور: یوں تو فلموں کو مختلف وجوہات کی بنا پر دیکھا جاتا ہے،لیکن دلفریب اور حیر ت انگیر مناظر اور جگہیں اس کو یادگار بنا دیتی ہیں۔حالیہ دور میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیے بغیر کسی فلم میں قدرتی اثرات نہیں ڈالے جاسکتے ۔


بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلموں میں ٹیکنالوجی کی مدد سے ہی ویڈیو کے حیران کن اور دلفریب اثرات ڈال کر ناظرین کی توجہ حاصل کی جاتی ہے تاہم اس کے کیلئے سخت محنت بھی کی جاتی ہے اور انہیں حیرت انگیر اور یادگار بنایا جاتا ہے۔ آج یہاں آپ کے سامنے کچھ دلفریب مناظر کی اصل تصویر پیش کی جا رہی ہے۔