پاک افغان سرحد کے قریب فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں کا ریڈیو ٹاور تباہ

پاک افغان سرحد کے قریب فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں کا ریڈیو ٹاور تباہ

لاہور: سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے پاک افغان سرحد کے قریب نصب عمر ایف ایم ریڈیو ٹاور تباہ کردیا ہے، دعوہ توئی کے قریب نصب ٹاور کے ذریعے ملک دشمن پروپیگنڈا کیا جا رہا تھا تاہم سیکیورٹی فورسز نے ٹاور تباہ کر کے ملک دشمن عناصر کی نشریات بند کر دی ہیں۔

یاد رہے کہ ملک بھر میں بالعموم اور خیبرایجنسی بشمول شمالی وزیرستان میں بالخصوص دہشتگردوں کے خلاف آپریشن رد الفساد جاری ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں