پہلا ون ڈے ، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ون ڈے ، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
فوٹو سوشل میڈیا

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں ٹاس ہوگیا ہے ،


جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

گزشتہ روز جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے پاکستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دیاتھا ۔ ان کا کہناتھا کہ پاکستانی کھلاڑی اچھے سپنر کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں ۔

واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔