103 ملین ڈالر کی لوٹی ہوئی رقم براڈ شیٹ نے پکڑ کر پاکستان کو دی ، شہباز گل

اسلام آباد:زیر اعظم کے معاون خصوصی  شہباز گل نےاپنی ٹؤیٹ میں کہا ہے کہ 103 ملین ڈالر کی لوٹی ہوئی رقم براڈ شیٹ نے پکڑ کر پاکستان کو دی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی  شہباز گل نے  اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ لندن کی ہائیکورٹ میں یہ بات طے ہو گئی کہ شریف خاندان کے 103 ملین ڈالر کی لوٹی ہوئی دولت براڈشیٹ نے پکڑ کر پاکستان کو دی لیکن مشرف نے این ار اور دے دیا۔ جو 83 ملین پاکستان آنے تھے وہ جدہ بھاگنے والے  این آر او  کیوجہ سے نہ مل سکے اور الٹا پاکستان کو جیب سے 20 ملین دینے پڑےجھوٹے پھرپکڑے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پتا چلا کہ پہلے ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کا جب سچ کھلنے لگا اور پکڑے گئے تو پاؤں پکڑ کر این آر او لیا ملک سے فرار ہو گئے اور اس NRO کی قیمت غریب عوام کی خون پسینے کی کمائی سے ادا کی گئی۔انشاللہ ان چوروں کو عمران خان کبھی NRO نہیں دے گا اور اسی وجہ سے یہ چیخ رہے ہیں۔