پی ٹی آئی نے تمام ایم این ایز کو کل اسلام آباد طلب کرلیا، اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ 

پی ٹی آئی نے تمام ایم این ایز کو کل اسلام آباد طلب کرلیا، اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ 
سورس: File

اسلام آباد (شیراز احمد شیرازی) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین فیصلہ پاکستان تحریک انصاف نے ممبران قومی اسمبلی کو کل اسلام آباد پہنچنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جلد قائد حزب اختلاف کیلئے باضابطہ درخواست دے گی  ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ممبران کے قومی اسمبلی اجلاس میں آنے کے باعث  اجلاس ایک ہفتے تک ملتوی کیا گیا.

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل کی بجائے جمعہ 27 جنوری تک ملتوی کردیا۔ 

مصنف کے بارے میں