انتخاب 35 سے لڑیں یا 70 حلقوں سے، اس بار عمران خان کا پٹہ کھول دیں گے: رانا ثناء اللہ 

انتخاب 35 سے لڑیں یا 70 حلقوں سے، اس بار عمران خان کا پٹہ کھول دیں گے: رانا ثناء اللہ 
سورس: File

لندن : وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے حسین نواز کے دفتر پہنچ گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز بھی موجود ہیں۔ 

ملاقات سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان 35 سے لڑیں یا 70 حلقوں سے اس مرتبہ اس کا پٹہ کھول دیں گے ۔ زیادہ امکان ہے کہ پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں نہیں جائے گی۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ دو مہینے کے الیکشن میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ ہم انشاءللہ اکتوبر میں ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔ 

مصنف کے بارے میں