شرجیل میمن کی دبئی میں ملازمت کا اقامہ منظرعام پرآگیا

شرجیل میمن کی دبئی میں ملازمت کا اقامہ منظرعام پرآگیا

کراچی:ملکی سیاست میں ایک اور تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن کی دبئی میں ملازمت کا اقامہ منظرعام  پر آگیا ہے۔

ذرائع  کےمطابق گزشتہ روزسابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا اقامہ منظر عام پر آگیا، شرجیل میمن دبئی کی کمپنی میں مارکیٹنگ منیجر کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔پی پی رہنما شرجیل میمن نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمپنی میری ہے اور ڈیکلیئرڈ ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.