گھانا کی پارلیمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی

گھانا کی پارلیمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی

لاپاز: گھانا کی پارلیمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی۔

قومی محکمہ فائر بریگیڈ سروس نے بتایا کہ آگ جوب600 کمپلیکس کی 10 ویں منزل کے پرنٹنگ روم میں لگی اور یہ آہستہ آہستہ باورچی خانے تک جا پہنچی۔

آگ سے کسی بھی طرح کے جان نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ حکام نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اس بلڈنگ میں 2012 میں آگ لگی تھی جب اس عمارت کی نئے سرے سے تعمیر کی جا رہی تھی۔

مصنف کے بارے میں