روم : اٹلی کے نائب وزیراعظم ماتیو سالوینی نے کہا ہے کہ موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد الیکشن ممکن ہے۔ ماتیو سالوینی نے ڈیلی رپورٹ کو بتایاکہ اٹلی میں پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اوراب الیکشن میں جانے کا وقت قریب ہے ۔
ڈپٹی وزیراعظم جسکا تعلق دی لیڈر آف لیگ پارٹی سے ہے انہوں نےانٹرویوکے دوران بتا یا کہ علاقائی تعاون کی خود مختاری، عدالتی نظام کی اصلاح اور اور اگلے سال بجٹ کے بنیادی فیصلوں کے لئے 5 سٹار اتحادی ٹیم تشکل دے دی گئی ہے۔