پاکستان کو ہلکا لیا لیکن ہمیں شکست ہوئی ، ورات کوہلی

لندن: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں کیوں کہ انہوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باو¿لنگ ہر میدان میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

ورات کوہلی نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم کو ہم نے بہت ہلکا لے لیا تھا، لیکن ہمیں شکست ہوئی ۔ انہوں نے پاکستانی ٹیم میں اپ سیٹ کرنے کی صلاحیت ہے ، اگر پاکستان کا دن اچھا ہو تو وہ کہیں بھی اور کسی بھی ٹیم کے خلاف فتح حاصل کر سکتی ہے۔