ْپاکستان نے آئی سی سی ٹورنامنٹ فائنل میں بڑی فتح حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ْپاکستان نے آئی سی سی ٹورنامنٹ فائنل میں بڑی فتح حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد : پاکستان نے آئی سی سی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بڑی فتح حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں روایتی حریف بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 180 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر یہ سنگ میل عبور کیا.

پاکستان نے آسٹریلیا کا آئی سی سی ٹورنامنٹ فائنل میں بڑی فتح کا 14 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا، کینگروز نے 2003ء میں منعقدہ ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کے خلاف 125 رنز سے کامیابی سمیٹی تھی.

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔