پاکستان کے چیمپئن بننے کی خوشی میں فائرنگ کرنے والے پیپلزپارٹی کے رہنماگرفتار

پاکستان کے چیمپئن بننے کی خوشی میں فائرنگ کرنے والے پیپلزپارٹی کے رہنماگرفتار

کراچی: ڈیفنس پولیس نےمیچ جیتنے کی خوشی میں فائرنگ کرنےوالےپیپلزپارٹی کےرہنماامان اللہ محسود کو گرفتارکرلیا۔ ڈیفنس میں پیپلزپارٹی کےرہ نماامان اللہ محسود کی ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی وزیرداخلہ سندھ سہیل انورکی ہدایت پرپولیس نےکارروائی کرتےہوئےانھیں گرفتارکرلیا.


ایس ایس پی ساؤتھ ساقب اسماعیل میمن کےمطابق امان اللہ محسود کےقبضےسے ایک سیون ایم ایم رائفل برآمد کی گئی ہے جبکہ ان کے خلاف تھانہ درخشاں میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ڈیفنس میں پیپلزپارٹی کےرہ نماامان اللہ محسود کی ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی وزیرداخلہ سندھ سہیل انورکی ہدایت پرپولیس نےکارروائی کرتےہوئےانھیں گرفتارکرلیا۔

ایس ایس پی ساؤتھ ساقب اسماعیل میمن کےمطابق امان اللہ محسود کےقبضےسے ایک سیون ایم ایم رائفل برآمد کی گئی ہے جبکہ ان کے خلاف تھانہ درخشاں میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

نیوویب ڈیسک< News Source