پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور سے امیدواروں کےنام فائنل کرلئے

11:06 PM, 19 Jun, 2018

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور سے امیدواروں کےنام فائنل کرلئے، گزشتہ انتخابات میں حصہ لینےوالے سہیل شوکت بٹ اورشازیہ مبشر کی چھٹی۔

 تفصیلات کے مطابقاین اے123 سے ملک ریاض اوراین اے124سے حمزہ شہباز کےنام فائنل،  این اے 125سے مریم نواز اوراین اے126سے مہراشتیاق کانام فائنل، این اے127سے پرویز ملک اوراین اے128سے روحیل اصغر کانام فائنل ہوگیا، این اے 129سے سردار ایاز صادق اوراین اے130سے خواجہ حسان الیکشن لڑیں گے، این اے 131 سےخواجہ سعد رفیق اوراین اے 132سے شہبازشریف امیدوارہوں گے، این اے 133وحید عالم خان اور134سے رانا مبشر الیکشن لڑیں گے، این اے 135سے سیف الملوک کھوکھر اوراین اے136 سے افضل کھوکھر کانام فائنل ہوگیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: گونوازگوکے الفاظ پر چوہدری نثارکوغورکرناچاہیے:  سینیٹر پرویز رشید 
   

 مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف 21 جون کو وطن واپس  آئیں گے، شہبازشریف عید کے روز کلثوم نواز کی عیادت  کیلئے لندن گئے تھے، ان کی واپسی کے بعد ن لیگ کی انتخابی مہم کاباقاعدہ آغاز ہوگا۔

 

یہ خبر بھی پڑھیں: انگلش ٹیم نے آسٹریلیاکےخلاف تیسرے ون ڈے میں 481رنزکاپہاڑ کھڑاکردیا
 
 

   نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

 

 

مزیدخبریں