وزیراعظم عمران خان کا صدقوں کے علاوہ کوئی ذریعہ معاش نہیں : مریم نواز

وزیراعظم عمران خان کا صدقوں کے علاوہ کوئی ذریعہ معاش نہیں : مریم نواز
image by facebook

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نااہل حکومت نے پہلے ہی بجٹ سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ کر دیا گیا ہے ، سوائے صدقہ خیرات کے عمران خان کا کوئی ذریعہ آمد نہیں ہے ، حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔