برمنگھم : کرکٹ ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو فتح کے لیے 242 رنز کا ہدف دے دیا ۔ کرکٹ ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، جنوبی افریقہ کی جانب سے اوپننگ بلے باز ڈی کوک نے 8 گیندوں پر پانچ رنز بنائے جس میں ایک چوکا شامل تھا وہ بولٹ کے ہاتھوں بولڈ ہوئے ، ہاشم عاملہ نے 83 گیندوں پر 55 سکور کیے جس میں چار چوکے شامل تھے .
This Lockie Ferguson yorker to Faf du Plessis just gets better with every loop ????#BackTheBlackCaps | #CWC19 pic.twitter.com/ZNRKBoPSa6
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 19, 2019
عاملہ سٹینر کی گیند پر بولڈ ہوئے ، ڈو پلیسز نے 35 گیندوں پر 23 سکور کیے جس میں چار چوکے شامل تھے ، مرکرم نے 55 گیندوں پر 38 سکور کیے جس میں چار چوکے شامل تھے، وین ڈر ڈوسن نے 64 گیندوں پر 67 سکور کیے جس میں 3 چھکے اور 2 چوکے شامل ہیں ، ملر نے 37 گیندوں پر 36 سکور بنائے ۔
Some cracking facials from the New Zealand team today ???????????? #CWC19 | #BackTheBlackCaps pic.twitter.com/hYn7XFRZor
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 19, 2019
جنوبی افریقہ کی جانب سے فرگوسن نے دس اوورز میں تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، بولٹ گرینڈوم اور سینٹر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
Was that delivery the ball of #CWC19 from Lockie Ferguson?
See all the match highlights via our app, download now!
APPLE ???? https://t.co/whJQyCahHr
ANDROID ???? https://t.co/Lsp1fBwBKR pic.twitter.com/q8VGyMVFQw
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 19, 2019