ہو م الون فلم کے اداکار 25 سال بعد کیسے دکھائی دیتے ہیں؟

ہو م الون فلم کے اداکار 25 سال بعد کیسے دکھائی دیتے ہیں؟

لاہور: ہالی ووڈ کی معروف ترین فلم ہوم الون کو کون نہیں جانتا۔بچے بڑے سب اس فلم کو دیکھ چکے ہیں ۔ فلم کی ریلیز 25برس پہلے ہوئی تھی ۔ریلیز کے فوراََ بعد ہی فلم نے تہلکہ مچا دیاتھا ۔

فلم کو امریکہ اور یورپ سمیت دنیا بھر کے سینمائو ں میں دکھایا گیا۔ اس فلم کے دیوانوں میں بچے ،بوڑھے اور جوان سب تھے ۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے پچیس سال بعد اس فلم کے اہم اداکار کیسے دیکھائی دیتے ہیں ۔ چلیں ہم دکھاتےہیں ۔