پہلی بار 11 سالہ لڑکی حاملہ ہو گئی ہے

پہلی بار 11 سالہ لڑکی حاملہ ہو گئی ہے

پہلی بار 11 سالہ لڑکی حاملہ ہو گئی ہے

 لندن: برطانوی تاریخ میں پہلی بار 11 سالہ لڑکی حاملہ ہو گئی ہے جو جلد بچے کی ماں بھی بننے والی ہے، بچے کی پیدائش کے بعد لڑکی کو کم عمر ترین ماں بننے کا اعزاز بھی حاصل ہو جائے گا۔ قانونی مسائل کے باعث بچی کا نام ظاہرنہیں کیا گیا جب کہ لڑکے کے بارے میں پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

3 سال قبل بھی برطانیہ میں 12 سالہ لڑکی اور13 سالہ لڑکے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی تھی جو پرائمری اسکول میں زیرتعلیم تھے جنہیں کم ترین والدین ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔