پاکستانی اداکارہ کی طلاق کی تصدیق،طلاق نامہ بھی پیش

پاکستانی اداکارہ کی طلاق کی تصدیق،طلاق نامہ بھی پیش

پاکستانی اداکارہ کی طلاق کی تصدیق،طلاق نامہ بھی پیش

لاہور : پاکستان کی نامور اداکارہ نے طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے طلاقہ نامہ میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ جاناں ملک نے سابق شوہر نعمان جاوید سے علیحدگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اختلافات اور طلاق کی تصدیق کردی۔جاناں ملک کا کہنا ہے کہ گلوکار نعمان جاوید سے ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے کی وجہ سے علیحدگی اختیار کی ہے،سمجھوتہ نہ ہونے پر ہم دونوں نے ہنسی خوشی راستے الگ کیے ہیں۔

 

اس موقع پر جانا ملک نے سابق شوہر کی آنے والی نئی البم کی کامیابی کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔