تیمور علی خان کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

تیمور علی خان کی نئی تصویر نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

 تیمور علی خان کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

بالی ووڈ:کبھی خفیہ فوٹوگرافرز کی لی گئی تصاویر تو کبھی لیک ہونے والی تصویریں، آئے دن تیمور علی خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے کرینہ اور سیف دونوں کے ہی فینز بے تاب رہتے ہیں۔تاہم تین ماہ کے تیمور کی ایک نئی تصویر بالآخر سامنے آہی گئی ہے جس میں انھیں کرینہ کے ساتھ بڑے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔


 

تیمور کی اسی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ہی شاید چھوٹے نواب گذشتہ دنوں یہ کہنے پر مجبور ہوگئے تھے کہ تیمور ابھی سے بہت مشہور ہے اور میں اسے دنیا سے چھپانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔