فلم "سات دن محبت ان"میں کس اداکارہ کی جگہ میرا سیٹھی نے لے لی؟

فلم ّّْْ

 فلم

لالی ووڈ: زندہ بھاگ شہرت حاصل کرنے والی ڈائریکٹرز کی جوڑی مینو اورفرجاد کی نئی فلم سات دن محبت ان میں ماہرہ خان اور شہریار منور کے ساتھ میراسیٹھی بھی کامیڈی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔اس بارے میں ان کا کہنا تھا میں بریڈ فورڈ میں پاکستانیوں کے بارے میں رئیلٹی ٹی وی کے پروگرامز دیکھ رہی ہوں،یوٹیوب پر اس ھوالے سے کچھ مزاحیہ ویڈیوز بھی موجود ہیں۔

اس فلم کی کہانی ایک نوجوان کے گرد گھومتی ہے جو اپنی محبت کو کراچی کے گنجان آباد علاقوں میں تلاش کررہا ہوتا ہے۔لو اسٹوریز میں جیسا ہوتا ہے ویسے ہی اسے بھی رکاوٹوں کا سامنا ہوتا ہے اوراپنے مقصد کے لیے حصول کے لیے اسے ان کو عبور کرنا ہوتا ہے۔