وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کئے گئے اور اجلاس سے متعلق دعوت نامے بھی بھجوا دئیے گئے ہیں۔ 
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور اتحادیوں کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے اسلام آباد میں ہو گا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پرغور ہوگا۔

مصنف کے بارے میں