پشاور کے نواحی علاقےغنی رحمان قلعے میں3دھماکے

پشاور کے نواحی علاقےغنی رحمان قلعے میں3دھماکے

پشاور: پشاور میں یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نواحی علاقےغنی رحمان قلعےمیں3دھماکے ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک دھماکا ٹائم بم کا تھا اور2 دھماکے دستی بم کے تھے۔ دھماکےتاجرکےگھرکےباہرہوئے۔ پولیس کے مطابق دھماکوں سےجانی نقصان نہیں ہوا. مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔۔۔۔