وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف  آج اہم پریس کانفرنس کرنے جا رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  کی اہم پریس کانفرس سے متعلق بتایا گیا کہ پریس کانفرنس صبح 10:15 پر منعقد کی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب کی سیاسی صورتحال پر وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس بلائی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب لاہور میں پریس کانفرنس سے صبح 10:15 پر خطاب کریں گے۔

مصنف کے بارے میں