ڈاکٹر ذاکر نائیک کی فاؤنڈیشن کے دفتر پر بھارتی سکیورٹی ادارےکاچھاپہ

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی فاؤنڈیشن کے دفتر پر بھارتی سکیورٹی ادارےکاچھاپہ

ممبئی: بھارتی سکیورٹی اداروں نے معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ادارے کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے اور تلاشی لی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر مقدمہ در ج ہونے کے بعد بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے’’ڈاکٹر ذاکر نائیک ریسرچ فاؤنڈیشن ‘‘کے دفاتر پر چھاپا مار کارروائی کی اور تلاشی لی تاہم ا س دوران کوئی گرفتار عمل میں نہیں آئی ۔