عمران خان آئیڈیل ہیں اور اگر وہ وزیراعظم بن گئے تو میں پاکستان ضرور آﺅں گا ،انیل کپور

۔اس موقع پر ’گو نواز ‘کے نعرے بھی لگائے گئے ۔

عمران خان آئیڈیل ہیں اور اگر وہ وزیراعظم بن گئے تو میں پاکستان ضرور آﺅں گا ،انیل کپور

مانچسٹر: بھارتی معروف اداکار انیل کپور نے کہاہے کہ اگر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزیراعظم بن گئے تو وہ پاکستان کا دورہ کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں عمران خان نے اپنے دوست کی بہن کی شادی میں شرکت کی جبکہ اس موقع پر بھارتی اداکار انیل کپور بھی موجود تھے اور انہوں نے اس موقع پر شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کی تعریف کے پل باندھتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ان کے آئیڈیل ہیں اور اگر وہ وزیراعظم بن گئے تو میں پاکستان ضرور آﺅں گا ۔اس موقع پر ’گو نواز ‘کے نعرے بھی لگائے گئے ۔

مصنف کے بارے میں