باکسر عامر کی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی

باکسر عامر کی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی
اہلیہ اور میں نے مکہ میں بہترین لمحات گزارے ہیں، عامر خان۔۔۔۔۔فوٹو/ بشکریہ آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ

ریاض: پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کی۔اس موقع پر باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری بھی گئے۔


عامر خان کا کہنا تھا کہ اہلیہ اور میں نے مکہ میں بہترین لمحات گزارے ہیں جبکہ ہمیں کعبے کے اندر کا منظر دیکھنا بھی نصیب ہوا۔