وزیراعظم عمران خان آج افغانستان کے دورے پر روانہ ہونگے

Pakistan, Prime Minister Imran Khan, Afghanistan, Ashraf Ghani,
کیپشن: فوٹو فائل

وزیراعظم عمران خان کا دودہ افغانستان طہ پا گیا۔وزیراعظم آج  ایک دوزہ دورے پر افغانستان روانہ ہونگے۔وزیراعظم  عمران خان کا دورہ  پاک افغان تجارتی معاہدے کے حوالے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

وزیر اعظم عمران خان آج  ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے۔ وزیر اعظم کا دورہ دونوں ملکوں کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ وزیراعظم افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں ۔وزیر اعظم کے دورے میں افغان امن عمل اہم موضوع ہوگا۔ پاک افغان بارڈر مینجمنٹ پر   بھی تفصیلی غور ہوگا۔ پاک افغان تجارتی معاہدہ  اس دورے کا خاص موضوع ہے۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ افغانستان سے افغانستان میں  بھارت کا اثر ورسوخ کم ہو گا۔