محمد حفیظ باﺅلنگ کا ایکشن ایک بارمشکوک قرار

 محمد حفیظ باﺅلنگ کا ایکشن ایک بارمشکوک قرار
 محمد حفیظ باﺅلنگ کا ایکشن ایک بارمشکوک قرار
 محمد حفیظ باﺅلنگ کا ایکشن ایک بارمشکوک قرار
 محمد حفیظ باﺅلنگ کا ایکشن ایک بارمشکوک قرار

ابوظہبی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈرکھلاڑی محمد حفیظ باﺅلنگ کا ایکشن ایک بارمشکوک قرار دے دیا گیا۔

جانے کے باعث ایک بار پھر سے مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
پاکستانی سپن باﺅلرز کی مشکلات کم ہونے کا م نہیںہی لے رہیں، پہلے پاکستانی سپن کے بادشاہ سعید اجمل کا ایکشن خراب قرار دیا گیا پھر حفیظ کا ایکشن بھی مشکوک لگنے لگا۔ سعید اجمل ایکشن ٹھیک کرنے کے بعد میڈان میں اترے لیکن وہ جادوع نہ جگا سکے ،متعدد ٹیسٹوں کے بعد حفیظ کا ایکشن کامیاب قرار پا یا ہی تھا کہ ایک بار ایکشن پر شکوک وشبہات بڑھ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف جاری تیسرے ون ڈے میچ کے دوران باولنگ کراتے ہوئے امپائر(احسن رضا )اور( ایس روی) نے محمد حفیظ عرف(پروفیسر ) کا ایکشن مشکوک جانتے ہوئے رپورٹ کر دیا ہے۔تاہم آل راﺅنڈرکے پاس باولنگ ایکشن کلیئر کرانے کیلئے محض 14دن کا وقت ہے۔ واضح رہے کہ محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن تیسری مرتبہ قرار دیا گیا ہے۔