خالد لطیف کا ٹربیونل فیصلہ سننے کیلئے لاہور نہ آنے کا فیصلہ

خالد لطیف کا ٹربیونل فیصلہ سننے کیلئے لاہور نہ آنے کا فیصلہ

لاہور: خالد لطیف کا پی سی بی ٹربیونل فیصلہ سننے کیلئے لاہور نہ آنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق خالد لطیف نے ٹربیونل کا فیصلہ سننے کے لیے لاہور آنا تھا ،تاہم اب ذرائع سے معلوم ہواہے کہ وہ ٹربیونل کا فیصلہ سننے کے لیے لاہور نہیں آئیں گے ۔ 

خالد لطیف کے وکیل کا کہناہے کہ ہمارا کل تک لاہور پہنچنا مشکل ہوگا، اور  فیصلہ سننے کیلئے ہمارا پہنچنا ضروری نہیں،اسکے علاوہ ان کا مزید کہناتھا کہ  فیصلہ کوریئر کے ذریعے مل جائے گا، واضح رہے کہ خالد لطیفنے  ٹربیونل کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے۔