طنزیہ مذاق پر رشی کٌپور نے نجی اخبار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

طنزیہ مذاق پر رشی کٌپور نے نجی اخبار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ممبئی: معروف اداکار رشی کپورنے نجی اخبار سے سخت بر ہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی زند گی میں ایسا گھٹیا مذاق آج تک نہیں پڑھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق "آر کے سٹوڈیو" میں آگ لگنے پر نجی اخبار نے مذاحیہ کارٹون چھاپے تھے جس میں لکھا تھا آگ اچھا شگون ہوتی ہے میں نے اپنی زندگی کی شروعات بھی آگ سے ہی کی تھی ۔

9c484e8e348e04c0a21d92d61256c55a

رشی کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٹیر کے ذریعے اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے ایسا گھٹیا مذاق آج تک نہیں دیکھالہذا  انہوں نے سٹوڈیو میں آگ لگنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سٹوڈیو تو دوبارہ بنا یا جا سکتا ہے لیکن اس میں موجود یادگار ملبوسات دوبارہ تیار نہیں کیےجا سکتے۔

c9de7b3b4285a8fdeb114234764c2fdf


یاد رہے کہ آر کے سٹوڈرشی کپور کے والد نے بنا یا تھا۔آج کل اس سٹوڈیو میں "ڈانس انڈیا 2" کی ریکارڈنگ چل رہی تھی لیکن خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

adaffd3ebcba03a07033506378cf809c