کامیاب ازدواجی زندگی گز ارنے کے لیے کس عمر میں شادی کرنی چائیے

کامیاب ازدواجی زندگی گز ارنے کے لیے کس عمر میں شادی کرنی چائیے

لندن :شادی ایک ایسا بندھن ہے جو نہ صرف دو انسانوں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان بندھتا ہے۔ میاں بیوی کی نا چاقیوں کے اثرات خاندانوں پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔
یوٹاہ یونیورسٹی کی تحقیق میں محققین نے جاننے کی کوشش کی کس عمر میں کی جانے والی شادی لمبے عرصے تک چل سکتی ہے اور انہوں نے اس تحقیقکے لیے ہزاروں افراد کی شادیاں ٹوٹنے کی عادت کا جائزہ لیا۔
اس تحقیقکے بعد سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے کہ شادی کی بہترین عمر 28 سے 32 سال کے درمیان ہے۔
محققین کے خیال میں جلد شادی کرنا اس تعلق کے ٹوٹنے کا خطرہ بڑھاتا ہے جبکہ اس کے برعکس 28 سے 32 سال کے درمیان کی جانی والی شادی لمبے عرصے تک چلتی ہیں۔