وزیراعظم عمران خان کے لئے روضہ رسول ﷺ کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے

وزیراعظم عمران خان کے لئے روضہ رسول ﷺ کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے
کیپشن: فائل فوٹو

جدہ: وزیر اعظم عمران خان اور انکے وفد کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول کی زیارت وفد کے لیے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم  کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے .

 اس موقع پر پاکستان کی ترقی، خوشحالی  کے لئیے خصوصی دعائیں کیں۔وزیر اعظم عمران خان اور وفد ریاض الجنتہ میں نماز مغرب اور نوافل کی ادائیگی کے بعد جدہ روانہ ہو گئے.