مشی خان کی اپنی مداح کےلئے دعا کی درخواست 

مشی خان کی اپنی مداح کےلئے دعا کی درخواست 

 اسلام آباد : اداکارہ مشی خان نے اپنی ایک کینسر میں مبتلا مداح کی صحت یابی کے لیے چاہنے والوں سے درخواست کردی ۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان کی ایک مداح کینسر کے مرض میں مبتلا ہے جن کی صحت یابی کے لیے ہم سب کو چاہیے کہ ان کی جلد صحتیابی کے لئے عدا کریں۔

واضح رہے کہ مشی خان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں لازوال کامیابیوں کے بعد ابھی ایک مقامی چینل پر مارننگ شو کر رہی ہیں ۔