پانامہ کیس کا فیصلہ، متاثرہ فریقین کو اپیل کرنے کا حق حاصل نہیں ہو گا،ذرائع

پانامہ کیس کا فیصلہ، متاثرہ فریقین کو اپیل کرنے کا حق حاصل نہیں ہو گا،ذرائع

اسلام آباد:ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کیس پانامہ کیس کا فیصلہ  آج سنایا جائے گا۔

اس میں فیصلہ کس کے حق میں آتا ہے یہ تو ابھی پتہ نہیں ہے تاہم ذرائع کے مطابق فیصلے کے بعد متاثرہ فریق کو اپیل کا حق حاصل نہیں ہو گا ۔مگر متاثرہ فریق فیصلے کو ریوو کرنے کی درخواست دے سکتا ہے جس پر سپریم کورٹ ججز فیصلے کا دوبارہ جائزہ لیں گے۔