آگ میں جل کر لوہا مضبوط بنتا ہے ، مریم نواز کا ٹویٹ

آگ میں جل کر لوہا مضبوط بنتا ہے ، مریم نواز کا ٹویٹ

لاہور:پانامہ کیس کا فیصلے آنے میں چند گھنٹے باقی ہیں اور پوری قوم اس وقت ٹی وی سکرینوں اور موبائل پر سوشل میڈیا کو بغور دیکھ رہے ہیں ۔پاناما کیس کے فیصلے سے چند گھنٹے پہلے وزیر اعظم کی صاحبزادی نے کے ٹویٹ نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا جس میں اُنھوں نے کہا
کہ کہ لوہا آگ میں جل کر ہی مضبوط بنتا ہے۔ جس کچھ لوگ اندازہ لگا رہے ہیں کہ ن لیگ کی قیادت کو فیصلہ اپنے خلاف آنے کا امکان لگ رہا ہے۔

0f8ee207604cececbcd71b752764b7f7