پشاور: انگوراڈہ گیٹ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

پشاور: انگوراڈہ گیٹ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

پشاور: یہ فیصلہ وانا میں ہونے والے ایک قبائلی جرگہ میں کیاگیا۔جنوبی وزیرستان ایجنسی میں پاکستان افغانستان سرحد پر انگوراڈہ گیٹ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ جنوبی وزیرستان ایجنسی کے صدر مقام وانا میں ہونے والے ایک قبائلی جرگہ میں کیاگیا۔جرگے میں میجر جنرل نعمان ذکریا اورجنوبی وزیرستان ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ ظفر الاسلام خٹک نے بھی شرکت کی۔

مصنف کے بارے میں