پاکستان نے سرچ اور ریسکیو آپریشن کے لیے بہترین ہیلی کاپٹروں کا آرڈر دے دیا

پاکستان نے سرچ اور ریسکیو آپریشن کے لیے بہترین ہیلی کاپٹروں کا آرڈر دے دیا

کراچی: پاکستان نے پہاڑی اور مشکل راستوں کے لیے سرچ اور ریسیکو آپریشن کے لیے شاندار کارکردگی والے ہیلی کاپٹر اے ڈبلیو139 خریدے گا،پاکستان نے ان ہیلی کاپٹروں کا آرڈر بھی دے چکا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق چونکہ پاکستان پہلے بھی یہ ہیلی کاپٹر استعمال کر رہا ہے۔
تاہم یہ چاروں ہیلی کاپٹر پاکستان فوج کے زیر استعمال میں رہیں گئے کیونکہ پاکستان افغانستان کی سرحد میں دہشتگردو ں کے خلاف آپریشن میں مصروف ہے۔ اور مشکل پہاڑی علاقوں میں سرچ اور ریسکیو کے لیے یہ ہیلی کاپڑ بہترین رہیں گئے۔