پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے لاہور ہائی کورٹ میں کیبل بند کر دی گئی

پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے لاہور ہائی کورٹ میں کیبل بند کر دی گئی

لاہور: سپریم کورٹ نے 2بجے پاکستان کی سیاسی تاریخی کے اہم ترین فیصلے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے اور پوری پاکستانی قوم اس وقت پاناما کیس کے فیصلے سننے اور دیکھنے کے لیے ٹی وی سکرنیوں پر نظرین جمائے بیٹھی ہے لیکن دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ میں کیبل بند کر دی گئی ہے جس پر وکلا حظرات نے شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا ہے کہ جلد سے جلد لاہور ہائی کورٹ کی کیبل بحال کی جائے تاکہ سپریم کورٹ کے اس اہم تریں فیصلے کو بر وقت سنا جا سکے۔