اسلام آباد: عمران خان بھی تاریخی فیصلہ سننے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد: عمران خان بھی تاریخی فیصلہ سننے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد: پانامہ  کیس کے فیسلے کی گھڑیاں جوں جوں قریب آتی جارہی ہیں لوگوں کے دلوں کی ڈھرکنیں بھی تیز ہوتی جا رہی ہیں۔ تمام پاکستانیوں کی نظریں اس وقت سپریم کورٹ کے بینچ جو کہ  کمرہ نمبر1 میں بیٹھے گا پر لگی ہوئی ہیں۔ صبح سے ہی سیاسی رہنمائوں اور صحافیوں کی سپریم کورٹ میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن عمران خان کی انٹری نے سب کی توجہ حاصل کرلیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کیلئے سپریم کورٹ میں پہنچے ہیں۔عمران خان بھی آجتاریخی فیصلے کے منتظر ہیں۔عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1992 جیسی صورتحال ہے، پانامہ فیصلہ پر پرامید اور پر جوش ہوں۔ جبکہ دوسری جانب کورٹ روم نمبر 1 میں نشستیں بھر گئیں ۔ 5 رکنی بنچ گیم چینجر فیصلہ سنائے گی۔

مصنف کے بارے میں