مبارک وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز کا ٹویٹ

مبارک وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز کا ٹویٹ

اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے والد کو سرخرو ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ مبارک وزیر اعظم نوا زشریف ۔۔ الحمداللہ ربلعلامین۔  ٹویٹ کو ہزاروں کی تعداد میں شہری ری ٹویٹ کر رہے ہیں اور اپنے تبصرے کر رہے ہیں۔

9bdf6a1bba96926eed41d8cf434b70a7