تاریخی فیصلے کے بعد نوازشریف کی اہلخانہ سے گلے ملنے کی تصاویر وائرل

تاریخی فیصلے کے بعد نوازشریف کی اہلخانہ سے گلے ملنے کی تصاویر وائرل

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نواز شریف کی اہلخانہ اور قریبی ساتھیوں کیساتھ گلے ملنے اور ایک دوسرے کو مبارکباد  کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔یہ تصاویر ویزر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹویٹر پر پوسٹ کیں ہیں۔ تصاویر پوسٹ ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

ced6d4d49455a492cdd742a9360906ea

یاد رہے آج وزیر اعظم  نواز شریف اپنے قریبی ساتھیوں اور اہلخانہ کے ساتھ  سپریم کورٹ کا فیصلہ وزیر اعظم ہائوس میں بیٹھ کر سنا۔تاریخی فیصلہ سننے  کے بعد وزیر اعظم  اپنے اہلخانہ اور دیگر عزیز و اقارب سے خؤشی کے ساتھ گلے ملے ۔ گلے ملنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔

مصنف کے بارے میں